لاہور کی 26 فیکٹریاں غیر فعال ٹیکس گذارو ں کی لسٹ میں شامل

Feb 15, 2014

لاہور (کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے لاہور میں قائم 26 انڈسٹریز کے نام غیر فعال ٹیکس گزاروں کی لسٹ میں شامل کردیئے۔ ذرائع کے مطابق ان میں اکثریت ٹیکسٹائل ملوں کی ہے۔ انڈسٹریز غیر فعال ٹیکس گزاروں میں شامل ہونے کے بعد امپورٹ کے لئے گڈز ڈکلیئریشن فائل نہیں کرسکیں۔ نہ ہی ریفنڈ حاصل کرسکیں گی بلکہ آئندہ ان کو بجلی اور گیس کا بل 5 فیصد زائد آئے گا۔

مزیدخبریں