برلن/ اسلام آباد (اے پی اے) پاکستان میں گزشتہ دو برس سے القاعدہ کی قید میں ایک جرمن امدادی کارکن نے اپنے ایک تازہ ویڈیو پیغام میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے اپیل کی ہے کہ وہ اسکی رہائی میں مدد کریں۔ تازہ ویڈیو گزشتہ شب متحدہ عرب امارات کے ٹیلیویژن پر نشر کی گئی جو تین منٹ طویل ہے،اِس کارکن کا نام جاری نہیں کیا گیا ہے۔
جرمن باشندے کی ویڈیو