کویت سٹی(این این آئی)سری لنکا کی حکومت نے اپنے خواتین شہریوں کو بیرون ملک گھریلو ملازمہ کے طور خدمات فراہمی پر پابندی عائد کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت میں سری لنکن سفیر سی اے ویگرانٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک اپنے شہریوں کو کسی بھی دوسرے ملک بالخصوس مشرق وسطیٰ میں گھریلو ملازمت کے لیے بھجوانے پر پابندی کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔
سری لنکن خواتین کی بیرون ممالک خادمہ کے طورپر ملازمت ممنوع قرار
Feb 15, 2014