ٹیکسٹائل صنعت کے ہر شعبے کی ترقی ہماری ترجیح ہے: امیر اللہ خان مروت

Feb 15, 2015

کراچی (آن لائن) وفاقی سیکرٹری ٹیکسٹائل امیر اللہ خان مروت نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل کی صنعت کے ہر شعبے کو ترقی دینا ہماری ترجیح ہے اور سیلیو ایڈیشن کے حوالے حکومت گلوبل مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھانا چاہتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے پہلی انٹرنیشنل ٹیکسٹائل کانفرنس کے حوالے سے چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی محمد نعیم قریشی سے اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزیدخبریں