فیصل آباد اور جھنگ میں خاتون اور 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد + جھنگ (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) فیصل آباد میں شادی شدہ خاتون اور 2 لڑکیوں جبکہ جھنگ میں ایک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ ترکھانی کے علاقہ چک نمبر531گ۔ب کی خاتون نے مقدمہ درج کرواتے مؤقف اختیار کیا اسکی جواں سالہ بہو اپنی دوسالہ بیٹی مہوش کو ملزمان یاسین وغیرہ سات افراد زبردستی گھر میں گھس کر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ،سفیان ٹاؤن کی 17سالہ بیٹی (س) کو ملزمان صنم علی وغیرہ پانچ افراد نے، غلام حسین کی 14سالہ بیٹی(م) کو ملزم وقاص نے اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...