اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی کاانتقال

اسلام آباد(آئی این پی ) پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ ایک بچی انتقال کرگئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روزایف11میں قائم سی ڈی ایکے کلینک میں5بچوں کوخسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس سے ان کی حالت غیرہوگئی تھی۔خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچے تاحال پمزمیں زیرعلاج جبکہ 2کوفارغ کردیاگیا ۔

ای پیپر دی نیشن