لاہور(خبر نگار)ڈی سی او لاہورکےپٹن (ر) محمد عثمان نے تمام ٹا ﺅنز کی انتظامےہ کو ہداےات دی ہیںکہ وہ شہر بھر مےں لگے بےنرز،سٹےمرز،فلےکسز اور وال چا کنگ کو فوری طور پر ختم کروائےں۔ڈی سی او لاہور کی اس ہداےت کے بعد تمام ٹا ﺅنز انتظامےہ نے فوری طور پر کارروائی کرکے اپنے اپنے علاقوں مےں لگے ہوئے بےنرز،سٹےمرز،فلےکسزکو اتار کر اپنے قبضے مےں لے لےا اور وال چا کنگ کو بھی ختم کروا دےا ۔
ڈی سی او کی شہر بھر میں لگے بینرز، سٹیمرز، فلیکسز اور وال چاکنگ فوری ختم کرنے کی ہدایت
Feb 15, 2015