اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر مولانا حمد اﷲ نے کہا کہ بلوچستان میں چہرے بدلنے سے صوبہ کی قسمت نہیں بدلے گی۔ وزیراعلیٰ بدلنے سے کچھ فائدہ نہیں، کابینہ بھی بدلی جائے۔ انہوں نے کہا بلوچستان کے مسائل جوں کے توں ہیں وہاں نئے وزیراعلیٰ کے ساتھ کابینہ کا بھی بدلنا ضروری تھا