جنوبی کیرولینا: ہلیری اور ٹرمپ دیگر صدارتی امیدواروں سے آگے

Feb 15, 2016

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) ڈیموکریٹک کی ہلیری کلنٹن اور ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ جنوبی کیرولینا میں دیگر صدارتی امیدواروں سے آگے ہیں۔ سی بی ایس نیوز سروے کے مطابق ہلیری نے 59 فیصد جبکہ ٹرمپ نے 42 فیصد ووٹ حاصل کر لئے۔

آگے

مزیدخبریں