ایران نے خام تیل بیرون ملک بھیجنے کے لیے آئل ٹینکر ز میں بھرنا شروع کردیا

Feb 15, 2016

تہران(صباح نیوز) ایران نے خام تیل بیرون ملک بھیجنے کے لیے آئل ٹینکر ز میں بھرنا شروع کردیا، چار لاکھ بیرل کے آئل ٹینکر کی منزل یورپ ہے ایران آئندہ 24گھنٹے کے دوران خام تیل سے بھر ے جہاز روانہ کرے گا۔ ایران پر اقصادی پابندیاں ختم ہونے کے بعد تیل کی برآمد بڑی پیش رفت ہے۔

مزیدخبریں