ملائیشیا: ایکوریم میں زیرآب چینی ڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ

کوالالمپور (نیٹ نیوز) چین سمیت کئی ممالک میں آج کل نئے سال کے جشن کی تیاریاں زورو شورسے جاری ہیں جسے چینی کلینڈر میں ائیر آف دی منکی کا نام دیا گیا ہے۔ اسی مناسبت سے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالا لمپور کے ایکوریم میں بھی بچوں کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ماہر غوطہ خوروں نے زیر آب جاتے ہوئے ڈریگن کا لبادہ اوڑھ کر بچوں کے لئے ڈریگن ڈانس کی منفرد اور شاندار پرفارمنس پیش کی۔

ای پیپر دی نیشن