پنجاب میں بے رحم احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے: چودھری سرور

لاہور(خبر نگار) تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمران بدعنوانی اور کرپشن کی دوڑ میں بھی سب آگے ہیں ۔پنجاب میں بے رحم احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ آزاد کشمیر میں عوام کے ووٹو ں کے تحفظ کیلئے فوج کی نگرانی میں انتخابات کروائے جائے۔ حکمران مقروض ملک کے وسائل انقلابی منصوبوں کی بجائے انتخابی منصوبوں پرجھونک رہے ہیں۔ اس موقعہ پرسابق وفاقی وزیر نور یز شکور‘وسیم احمد چوہدری ‘بابرصغیر‘سابق ایم این اے انوار الحق رامے سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

ای پیپر دی نیشن