لاہور ( خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مال و زر کی ہوس تمام معاشری برائیوں اور خرابیوں کی جڑ ہے ۔ ہم اس ناپید اور عارضی زندگی کے لیے حلال و حرام کی جمز ختم کرکے اپنی ،عاقبت خرا ب کر رہے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ جتنی بھی دولت کمالیں ۔ واپس خالی ہات ہی جانا ہے ۔