لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ن کے جائنٹ سیکرٹری ملک محمود الحسن نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف کا عوام کو بہتر، جدید سفری سہولیات کی فراہمی، محفوظ، آرام دہ اور باکفایت کا عظیم منصوبہ اور زندہ دلان لاہور کیلئے انمول تحفہ ہے۔
اورنج ٹرین منصوبہ عوام کیلئے انمول تحفہ ہے: ملک محمودالحسن
Feb 15, 2016