سیاسی وفاداریوں کی بنیاد پر اہم عہدوں کی بندر بانٹ اہلیت اور قابلیت کا قتل عام ہے: ہیومن رائٹس مومنٹ

لاہور( خبر نگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور محمدفاروق چوہان نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیز فائونڈیشن میں چاروں صوبوں کونمائندگی دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی وفاداریوں کی بنیاد پراہم عہدوں کی بندربانٹ اہلیت اورقابلیت کاقتل عام ہے ۔ اوورسیزپاکستانیز فائونڈیشن کوایک متحرک ،منظم اورموثر ادارہ بنانے کیلئے برطانیہ سمیت یورپی ملکوں میں مقیم اچھی شہرت والے نوجوانوں کونامزدکیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...