لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ کمپنیز کی جانب سے لیگل ایڈوائزر نہ رکھنے کے خلاف دائر درخواست پر مزید کارروائی 21 مارچ تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی جس میں پرائیویٹ کمپنیز کی جانب سے لیگل ایڈوائزر نہ رکھنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا. عدالتی سماعت کے موقع پر ایس ای سی پی نے عدالت میں جواب داخل کر ا دیا جس میں بتایا گیا کہ پنجاب کی 2363کمپنیز کو نوٹس بھجوا ئے گئے اور 235کمپنیوں نے لیگل ایڈوائزر رکھ لیے ہیں. عدالت نے درخواست گزار تنظیم کو جوابی موقف کے لئے مہلت دیتے ہوئے پر مزیدکارروائی ملتوی۔
ئیویٹ کمپنیوں کی جانب سے لیگل ایڈوائزر نہ رکھنے پر مزید کاررائی 21 مارچ تک ملتوی
Feb 15, 2017