لاہور دھماکے کے پیچھے سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش کارفرماہے ‘ عامر اقبال سندھو

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماءچیف کوآرڈی نیٹر قومی حلقہ 129چودھری عامر اقبال سندھو نے کہا کہ لاہور دھماکے کے پیچھے سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش کار فرما ہے،بھارت کے ملوث ہونے کے قوی امکانات ہیں ،انہوں نے کہا کہ قوم دہشت گردی کیخلاف متحد ہے ،دشمن کو مل کر شکست دیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن