اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی حکومت نے ڈاکٹر ارشاد کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا، اس سے قبل چیئرمین ایف بی آر کے فرائض سہیل احمد انجام دے رہے تھے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر ارشاد کے پاس سیکرٹری محصولات کا بھی عہدہ رہے گا۔
ڈاکٹر ارشاد کو ایف بی آر کا چیئرمین بنادیا گیا
Feb 15, 2017