لندن (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کو طبیعت بگڑنے پر لندن کے ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ڈاکٹر زریں گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے اہلیہ کی صحتیابی کیلئے دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا۔
ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل
Feb 15, 2017