ڈھاکہ(اے ایف پی) جولائی 2016ءمیں کیفے پر ملوث ہونے کے الزام پر پولیس نے کالعدم تنظیم کے کمانڈر ابوجار کو ہلاک کردیا۔ بوگراپولیس چیف نے میڈیا کو بتایا جار جھڑپ میں ہلاک ہوا، وہ جماعة المجاہدین بنگلہ دیش کا کمانڈر اور اس گروپ کے انتہا پسند جہانگیر عالم کا قریبی ساتھی تھا۔ پولیس کے مطابق عالم کیفے پر حملے کے ماسٹر مائنڈز میں شمار ہوتا ہے اس واقعہ میں 22 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
بنگلہ دیش: جھڑپ‘کیفے حملے میں ملوث گروپ کا کمانڈر ابوجار مارا گیا
Feb 15, 2017