اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی اور پی سی بی چیئرمین شہریار خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے دائر کی۔ چیف جسٹس نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ فکسنگ سکینڈل سے پاکستان کی بدنامی ہوئی۔ دونوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
نجم سیٹھی، شہریار کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Feb 15, 2017