تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا عمران خان کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں ،وہ اپنے دعوے پورے نہیں کرسکا ۔

احتساب کی بات کرنے والے آج خود بھاگ رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن