کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن نے بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلے میں شریک ہوکر لاکھوں ڈالر کی رقم جیت لی ہے جو پاکستانی 2 کروڑ 40 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ اس کامیابی کے بعد سمائل ای سپورٹس کے مقابلے میں رقم کمانے والے تیسرے بڑے گیمر بن گئے ہیں۔