پاکستانی نوجوان دنیا کا تیسرا امیر ترین ویڈیو گیمر

Feb 15, 2017

کراچی (نیٹ نیوز) پاکستان کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن نے بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلے میں شریک ہوکر لاکھوں ڈالر کی رقم جیت لی ہے جو پاکستانی 2 کروڑ 40 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ اس کامیابی کے بعد سمائل ای سپورٹس کے مقابلے میں رقم کمانے والے تیسرے بڑے گیمر بن گئے ہیں۔

مزیدخبریں