اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پی ٹی وی کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئر آغا مشہود شورش کے جواں سال بھتیجے اور محمود شورش کے بیٹے محمد محمود دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 28 سال تھی۔ مرحوم محمد محمود شورش کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔