ملک میں اسلامی انقلاب کیلئے آئندہ الیکشن میں اسلام کو ووٹ دیں: علامہ خادم حسین رضوی

Feb 15, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار )تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے مرکزی رہنما علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے سامنے دھماکہ حکومتی ناکامی ہے ۔ اُنہوں نے کہا 2018الیکشن میں اسلام کیلئے اپنا ووٹ دینا ہے پھر اس ملک پاکستان میں اسلام کا دور آئے گااور ہر شخص کو اسکا حق ملے گا۔

مزیدخبریں