تیز وتندوسرد ہواو¿ں کا مقابلہ کرتے کوئٹہ کے چھ سائیکلسٹ کشمیر زندہ باد مشن لے کر کراچی پہنچ گئے

Feb 15, 2018

کراچی (سپورٹس رپورٹر) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے کوئٹہ کے چھ سائیکلسٹ 66سالہ نظام محمد یاسین زئی کی قیادت میں تیز و تند و سرد ترین ہواو¿ں کا مقابلہ کرتے ہوئے آج کوئٹہ سے کراچی پہنچ گئے۔ کراچی پہنچنے پر سند ھ اسپورٹس بورڈ کی جانب سے سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک کلیم احمد اعوان نے شاندار استقبال کرتے ہوئے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے۔

مزیدخبریں