رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج لگے گا ‘ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

احمدیار(صباح نیوز ) رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج لگے گا۔ گرہن کاآغاز رات11 بجکر52 منٹ پر ہوگا۔ مکمل گرہن رات ایک بجکر 55منٹ پر اور رات تین بجکر42 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔ یہ گرہن جنوبی امریکہ ،انٹارکیٹکا ،یورائے گوئے میں دیکھا جاسکے گا جبکہ پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت دیگر ممالک میں رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن نہیں دیکھا جاسکے گا۔

ای پیپر دی نیشن