حکومت نے نیلامی میں 1086 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کردئیے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے نیلامی میں 1086 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کردئیے۔ نیلامی میں صرف 3 ماہ کے ٹی بلز فروخت کئے گئے۔ ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 6.21 فیصد رہی۔ چھ ماہ کے ٹی بلز کی پیشکش مسترد کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن