جاپان: زیر سمندر قدیم آتش فشاں پھٹنے کو تیار 10 کروڑ افراد کو ہلاک کرنے کی طاقت رکھتا ہے

لندن(آن لائن)جاپان میں زیر سمندر ایک قدیم ترین آتش فشاں پھٹنے کو تیار ہے اور خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس میں 10 کروڑ لوگوں کو ہلاک کرنے کی طاقت موجود ہے ۔ یہ آتش فشاں 7300 سال قبل بھی پھٹا تھا۔ ابھار کا پھیلاؤ تقریباً 10 کلومیٹر ہے۔

ای پیپر دی نیشن