کویت سٹی(آئی این پی ) کویت کے اسکول میں استاد کے تھپڑ سے 9 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔عرب میڈیا کے مطابق کویت کے ایلمنٹری اسکول میں زیر تعلیم 9 سالہ عیسی تھمر البلوشی نامی طالب علم کو مصر سے تعلق رکھنے والے استاد نے تھپڑ رسید کیا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔
کویت میں استاد کے تھپڑ نے طالب علم کی جان لے لی
Feb 15, 2018