لاہور میں 8 برس بعد پولیو کیس رپورٹ ہنگو، 4 ماہ کی بچی میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) لاہور اور ہنگو سے پولیو کے کیسز سامنے آ گئے۔ وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو نے پولیو کیسز کی تصدیق کرتے کہا کہ لاہور سے آٹھ سال بعد پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ہنگو میں چار ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔ لاہور میں آٹھ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہنگو میں چار ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد چار ہوگئی۔ 2019ء میں باجوڑ، بنوں، لاہور اور ہنگو سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...