کامونکے: خود کشی کرنیوالے وائرلیس آپریٹر کا والد بھی ختم قل پر صدمے سے چل بسا

کامونکے (نامہ نگار) دو روز قبل خودکشی کرنے والے وائرلیس آپریٹر کا والد بھی صدمہ سے چل بسا۔ بدھ کے روز گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ محلہ فیض مدینہ کے تھانہ ایمن آباد میں تعینات وائرلیس آپریٹر محمد شاہد نے دوران ڈیوٹی زہریلی گولیاں کھا لی تھیں۔ جس کے قل شریف کے ختم کے بعد اسکی وفات کا صدمہ برداشت نہ ہونے پر اس کا والد محمد منور بھی اپنے خالق حقیقی سے جاملا۔

ای پیپر دی نیشن