کر اچی (نیوزرپورٹر) سینئر ڈپٹی کنو نیر ایم کیو ایم پاکستان عامر خان نے کہا ہے کہ 18ویں تر میم کی با ت ہو تی ہے تو یہ کہتے ہےں کہ ہم رکا وٹ بنیں گے اگر بلد یاتی اختےارات نہ ملے تو ہم وفا ق سے صوبہ کا مطا لبہ کر نے میں حق بجانب ہو گے ہمےں صوبہ لےنا آتا ہے اور لیکر دیکھائےں گے کارکنان ایم کیو ایم پاکستان آج یہا ں جمع ہےں ہما ری گر نے والی لا شوں کا سلسلہ تھمتا نہےں ہے حکو مت سندھ کو یہ پیغام دے رہے ہےں کہ اپنا قبلہ درست کر لےں یہ کیسی حکومت ہے ہما رے کا رکنان کو نا معلوم دہشت گر د شہید کر تے چلے جا تے ہےں اور کسی کا قاتل گر فتار نہےں ہو تا حکو مت صر ف لو ٹنے پر لگی ہو ئی ہے کر پشن اور زمینو ں پر قبضہ اس حکو مت کا وطیر ہ ہے۔ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے کر اچی پر یس کلب پر احتجاجی مظا ہر ہ سے کیا ۔اس مو قع پر ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنو ینر کنو ر نو ید جمیل ، ڈپٹی کنونیر ومیئر کر اچی وسیم اختر ،فیصل سبزواری ،خو اجہ اظہا ر لحسن ،ارشد حسن ،خالد سلطان ،محفو ظ یا ر خان اور حق پر ست رکن سندھ اسمبلی رعناانصار موجو د تھے ۔عامر خان نے مز ید کہا کہ اگر کو ئی بڑا آدمی مرجا ئے تو اسکے قاتل قبر سے بھی نکال لئے جا تے ہےں کچھ ما ہ سے ہم پر حملے کئے جا رہے ہےں گلستان جو ہر کی محفل میلا د میں ڈیو ائس دھما کہ ہو تا ہے جہا ں کنو ینر اور دیگر اراکین مو جو د تھے وہا ں کا رکن شدید زخمی ہو ئے کو ئی دہشت گر د گر فتار نہےں ہو ا پی ایس پی کے دفتر پر حملے میں بھی شہا دتیں ہو ئےں کو ئی گر فتار نہےں کیا گےا علی رضا عابدی کو انکے گھر کی دہلیز پر شہید کر دیا گےا یو سی 6میں دفتر میں گھس کر شکیل انصاری شہید اور اعظم ظہور شدید زخمی ہےں لیکن حکو متی سطح پر کو ئی پو چھنے والا نہےں کراچی کا امن تب بحال ہوگا جب مقامی پو لیس بھرتی کی جائے گی رکن رابطہ کمیٹی فیصل سبز واری نے کہا کہ ہم آج بڑے دکھ کے ساتھ احتجاج کر رہے ہےں کہ نیو کر اچی یوسی 6میں رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری اور خو اجہ اظہا ر الحسن کے رابطہ دفتر پر مسلح دہشت گر دی کر تے ہو ئے شکیل انصاری کو شہید کر دیا گےا ہما رے ساتھی علی رضا عابد ی کو چند ما ہ قبل اور اس سے قبل محفل میلا د پر کر یکر حملے کئے گے ۔ایم کیو ایم کو کیو ں نشانہ بنا یا جا رہا ہے ؟ایم کیو ایم کے کا رکن کی شہا دت کو کسی بھی جگہ اہمیت نہےں دی گئی کیا ہم پاکستانی نہےں ؟انہو ں نے کہا کہ ہم نے یہ نعرہ لگا ےا تھا کہ مہا جر قاتل مہا جر مقتول کی سیا ست نہےں ہو گی ہم آج بھی اس پر کا ربند ہےں ہم عوام تشد د اور امن پسند جما عت ہےں ہم نے قاتل بننے سے کا رکنو ں کو روکا تو ریا ست کا بھی فر ض ہے کہ اسکی حفا ظت کر ے رکن رابطہ کمیٹی محفو ظ یا ر خان ایڈ وکیٹ نے کہا کہ عوام کا ٹھا ٹھیں ما رتا سمند ر شہر کے دل میں جمع ہے آج یوم سوگ احتجاج اپنے شہید وں کی یا دمیںاور انکے قاتلو ں کی گر فتاری کےلئے منا رہی ہے عوام نے آج بڑی تعداد میں شر کت کر تے یہ پیغام دےدیا ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کے شہر ی علا قوں کی سب سے بڑی جما عت ہے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی پریس کلب پر شکیل انصاری اور علی رضا عابدی شہید سمیت دہشت گردی کا نشانہ بننے والے شہید ساتھیوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور کھلی مسلح دہشت گردی کے واقعات پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
ایم کیو ایم پاکستان
بلدیاتی اختیارات نہ ملے تو صوبہ لے کر دکھائیں گے : ایم کیو ایم پاکستان
Feb 15, 2019