رہنماتحریک انصاف عبدالعلیم خان کوآج احتساب عدالت پیش کیاجائیگا۔۔۔تفصیلات کے مطابق عبدالعلیم خان کوآج احتساب عدالت پیش کیاجائیگا۔علیم خان کو آج نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔نیب حکام علیم خان کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پرمزیدریمانڈ کیلیےعدالت میں پیش کریں گے۔علیم خان پرپارک ویوہاؤسنگ سوسائٹی کےسیکرٹری اوربطوررکن اسمبلی اختیارات کےناجائزاستعمال کا الزام ہے۔