وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)وزیراعظم عمران خان آج (ہفتہ )ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے، مہنگائی اور امن و امان سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم گورنرہاس میں محکمہ صحت کی جانب سے انصاف کارڈ کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کریں گے اور شہریوں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...