کے ڈی اے کے فلیٹس‘ دکانیں اور دفاتر کی مالکانہ حقوق پر نیلامی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ پبلک ہاؤسنگ اسکیم کے تحت تعمیر کردہ فلیٹ، دکانیں اور دفاتر نیلام عام کے ذریعے فروخت کئے جائیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن کی خصوصی ہدایات پر محکمہ پبلک ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن اور کورنگی کی مثالی محل وقوع پر تعمیر کردہ فلیٹ، دکانیں اور دفاتر نیلام عام کے ذریعے 25 تا 27 فروری 2020ء فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے۔ ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ تمام یونٹس کو الاٹمنٹ کی شرائط و ضوابط کے مطابق نیلام کیا جائے گا جس میں سب سے زیادہ بولی دینے والے کو یونٹ کی

ای پیپر دی نیشن