پاکستان میں حجامہ طریقہ علاج کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، حجامہ تھراپسٹ

Feb 15, 2020

کراچی ( پی پی آئی) پاکستان پروفیشنلز حجامہ سوسائٹی کے حجامہ تھراپسٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے کثیر ممالک میں حجامہ کے علاج کو اختیار کیا جا چکا ہے، اس کی فضیلت سنت نبوی ﷺ سے ثابت ہے، پاکستان میں بھی حجامہ کے طریقہ علاج کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان پروفیشنلزحجامہ

مزیدخبریں