افسریت اگر صاف ہوتی تو راجا
رشوت کا گرداب یوں نہ اُبلتا
جمہوریت اگر برقرار یوں ہی رہتی
تو شاید اس قدر پیسہ نہ چلتا
برقراری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر علی راجا
Feb 15, 2021
Feb 15, 2021
افسریت اگر صاف ہوتی تو راجا
رشوت کا گرداب یوں نہ اُبلتا
جمہوریت اگر برقرار یوں ہی رہتی
تو شاید اس قدر پیسہ نہ چلتا