تھائی لینڈ کے چمگادڑوں میں نوول کرونا جیسا وائرس دریافت

بیجنگ (شہنوا) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تھائی لینڈ کے مشرقی علاقہ میں چمگادڑوں کے ایک چھوٹے گروہ میں ایسا کرونا وائرس پایا جاتا ہے جو کہ اس وائرس جیسا ہے جو نوول کرونا وائرس کا باعث بنتا ہے۔  تحقیق میں شامل وانگ لن فا نے   بتایا کہ ہمیں جانوروں کو مزید نگرانی کرنیکی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن