13ویں سالانہ3روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس کل سے لاہور میں شروع ہوگی

لاہور(نیوز رپورٹر )تیرہویں سالانہ نظریہ پاکستان کانفرنس 16 سے 18فروری کو نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔کانفرنس کی  12 نشستیں منعقد ہونگی۔کل 16 فروری کو کانفرنس کی ابتدائی تین نشستیں ایوان قائد اعظم میں اور 17 18 کی تمام کارروائی ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں منعقد ہونگی۔ کانفرنس میں اندرون و بیرون ملک سے نمائندہ وفود شرکت کرینگے ۔ کانفرنس کا کلیدی موضوع ’’ہماری منزل ، پاکستان کا تابناک مستقبل ‘‘ہے۔ کانفرنس سے کارکنان تحریک پاکستان کے ممتاز دانشور ،اساتذہ اور ٹرسٹ عہدیدار خطاب کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...