مسافر خانہ(نامہ نگار) جماعت اسلامی حکومتی مظالم کیخلاف عوام کی جنگ لڑ رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی تحصیل صدر بہاول پور ملک عبد لستار سندھو نے کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 26 فروری بہاولپور کا تاریخ ساز دن ہوگا جب کرپشن، مہنگائی اور حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔
حکومتی پالیسیوں کیخلاف سینیٹر سراج الحق 26 فروری کو بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے:عبدالستار سندھو
Feb 15, 2021