ماہڑہ شہر (نامہ نگار) ماہڑہ شہر میں اراضی سنٹر نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ کے مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے ماہڑہ شہر , ہیڈ بکائنی , چوک مکول , جھنگڑ ماہڑہ , بیٹ رائعلی , چوک بلوچاں , پل بہشتی , سمیت کئی علاقوں کے لاکھوں لوگ 30 سے 40 کلومیٹر تک مظفر گڑھ لینڈ ریکارڈ سنٹر جانے پر مجبور ہیں۔