حکومت عوامی مسائل اورمشکلات کے ازالے کیلئے کوشاں ہے: نعیم شفیق

رحیم یار خان ( بیورو رپورٹ ) سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری نعیم شفیق نے کہاہے کہ کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں‘  پی ٹی آئی حکومت ترجیحی بنیادوں پرعوامی مسائل اور مشکلات کے ازالے کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے۔عوام کے حقوق ان کی دہلیزپرمیسرآئیں گے۔ موجودہ دورترقیاتی کاموں اورعوامی حقوق کی فراہمی میں تاریخ کاسنہری دورثابت ہوگا چک 224 پی میں سیم نالہ پل کی تعمیر کا جائزہ لینے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن