کوٹری  میںقومی شاہراہ پر ٹریفک  تصادم،موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کوٹری(نامہ نگار) قومی شاہراہ ٹھٹھہ روڈ پر فوڈ گودام کے پاس کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 24سالہ شاہزیب موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال کوٹری منتقل کی گئی ہے جبکہ پولیس نے کار اور ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن