ملتان(سپیشل رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کی جانب سے پنجاب کے 12اضلاع میں جاری ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم کا آج آخری دن ہے جبکہ ملتان میں 9 ماہ سے 15 سال تک کے ٹارگٹ 10 لاکھ بچوں میں سے 9 لاکھ 56 ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین لگا کر 96 سے 98 فیصد تک کامیابی حاصل کر لی گئی ہے جبکہ محروم رہ جانے والے 40 ہزار سے زائد بچوں کو آج آخری روز ویکسین لگائی جائیگی۔
انسداد ٹائیفائیڈمہم کا آج آخری روز 40 ہزار سے زائد بچوں کوویکسین پلائی جائیگی
Feb 15, 2021