چھانگا مانگا(نامہ نگار) اسلام میں ویلنٹائن ڈے جیسے تہوار کی کوئی گنجائش نہیں۔بے حیائی والے تہوارمنانے سے نئی نسل کا مستقبل برباد ہو گا۔ ویلنٹائن ڈے مناناسلامی تہذیب وتمدن کے منافی ہے ۔ان خیالات کااظہارآستانہ عالیہ پیر فلک شیر آف بھوئے آصل کے سجادہ نشین پیر سید عبادت علی شاہ بخاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔