سابق حکمرانوں نے معاشی طور پرملک کو بہت نقصان پہنچایا:رانا ارشاد

Feb 15, 2021

نواںکوٹ(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما رانا ارشاد احمد المعروف نیو بشیر پیلس والے نے کہا ہے ( ن) لیگ کی پالیسیوںکی وجہ سے پاک وطن کو معاشی طور پر بہت نقصان ہوا ملک میں معاشی اصلاحات لانے کیلئے وقت درکار ہے ، ملک کے تمام مسائل بتدریج حل کرلیں گے 10 سالوں میں 60ارب ڈالر قرضے کا ایک بڑا حجم سابق حکمرانوں کی جیبوں میں چلا گیا ہے۔

مزیدخبریں