اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اﷲ تعالیٰ کو تمہارے سینوں کے اندر کی چیز کا آزمانا اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے‘ اس کو پاک کرنا تھا‘ اور اﷲ تعالیٰ سینوں کے بھید سے آگاہ ہے o تم میں سے جن لوگوں نے اس دن پیٹھ دکھائی جس دن دونوں جماعتوں کی مڈ بھیڑ ہوئی تھی یہ لوگ اپنے بغض کرتوتوں کے باعث شیطان کے پھسلانے میں آ گئے … جاری
سورۃ آل عمران( آیت : 154تا 155)
کتاب ہدایت
Feb 15, 2021