گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)نواحی قصبہ اروپ اور گردونواح کے علاقہ میں ڈاکوں کی مسلسل یلغار گزشتہ رات آٹھ بجے کے قریب دو ڈاکوں نے سابق وائس چیرمین یونین کونسل مظفر بھنڈر کے گھر داخل ہو کر اہل خانہ کو یرمغال بنالیا لوٹ مار میں مصروف تھے کہ ان کے بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے شور مچا دیا جس کی وجہ سے ڈاکو فوری طور پر بھاگنے میں کامیاب ہو گئے علاہ ازیں گزشتہ کئی روز سے ڈاکوں نے علاقے میں ات مچا رکھی ہے جو متعدد افراد کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ چکے ہیں تاہم سی سی ٹی کیمروں میں آنے کے باوجود اب تک گرفتار نہیں ہو سکے پولیس مصروف تفتیش ہے۔
سابق وائس چیرمین یونین کونسل مظفر بھنڈر کے گھر میں ڈکیتی‘شورمچانے پر ڈاکو فرار
Feb 15, 2021